u/Impossible_Laugh7165

تعلّقات

تَعَلُّقات لَگژری ہوتے ہیں جِسے وَسائِل سے مَحرُوم طَبقہ اَفورڈ نَہیں کَر سکتا۔🌸🖤

u/Impossible_Laugh7165 — 6 days ago

I am 25M graduated,, bht jaga apply kia interviews b diye lakin job nai Mili 🥺😢

Islamabad itna bara city aur job nai mil rahi Kesy milygi koi job🥺

1 year of teaching experience hai

Digital marketing kr skta hn

Word, excel, power point per kaam kr skta hn

Management ka experience hai

Team leading kr skta hn aur experience hai

Uni time puri community ka president raha hn jis me 700 plus log thy

Blood society ka president raha hn Jahan ik sal me hazarn casese deal kiye hain with donating blood

Any suggestions to find job please 🥺😢

reddit.com
u/Impossible_Laugh7165 — 14 days ago
▲ 180 r/IslamabadSocial+1 crossposts

۔۔۔ انسانیت ابھی زندہ ہے ۔۔۔

ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک سیاح اپنے دو معصوم بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چلاس پہنچا۔ مگر اچانک شدید بیمار ہو گیا۔ مقامی لوگوں نے فوراً اسے ریجنل ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ثناء و دیگر ڈاکٹروں نے اس کی حالت نازک قرار دیتے ہوئے گلگت ریفر کرنے کا مشورہ دیا ۔ مریض کے ہمراہ ان کے

بچوں نے بے بسی سے کہا ۔۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں…

یہ سن کر اسسٹنٹ کمشنر چلاس منظور حسین پیام حرکت میں آئے ۔ مجسٹریٹ امین کو ہسپتال بھیجا اور خود ایمبولینس کے لیے انتظامات کروائے ۔ حتیٰ کہ پیٹرول کے اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کیا۔

یوں ایک اجنبی کی جان بچانے کے لیے سب ایک ہو گئے۔ نہ کوئی رشتہ ، نہ کوئی پہچان ، بس انسانیت کا رشتہ ،یہی اصل پہچان ہے گلگت بلتستان کی ۔ہاں آج بھی انسانیت زندہ ہے ۔

رات گئے جب مریض کو بذریعہ ایمبولینس گلگت منتقل کیا جا رہا تھا تو وہاں موجود ہر شخص یہی سوچ رہا ہو گا کہ اگر میرے ساتھ کسی بڑے شہر میں ایسا ہوتا تو ۔۔۔ کیا میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ۔ جواب سب کی نفی میں تھا ۔ کیونکہ انسان ہونا کمال نہیں بلکہ انسان میں انسانیت ہونا کمال ہے ۔۔۔ زرا سوچیئے ۔۔۔ میری سوچ ۔۔۔

کل ایک بندہ کہہ رہا تھا گلگت کے لوگ برے ہیں ان کے دوستوں نے اسے بتایا ہے آج جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ وہاں لوگ برے نہیں بلکہ ان میں سنسانیت، احساس، محبت، مہمان نوازی، اب بھی موجود ہے الحمدللہ ❤️🫀

اور فخر ہوتا ہے کہ میں اس سرزمین سے تعلق رکھتا ہوں🫀❤️

u/Impossible_Laugh7165 — 16 days ago