u/haiderredditer

موڈز پلیز اس پوسٹ کو ڈیلیٹ نہ کریں، لیکن میں یہ پوسٹ اردو میں اس لیے کر رہا ہوں تاکہ دیکھ سکوں کہ کیا یہ ہمارے پڑوسیوں تک پہنچتی ہے، کیونکہ ہم سب ان کے بار بار ہماری پوسٹس میں مداخلت کرنے سے تنگ آ چکے ہیں۔
ساتھ دی گئی تصویر صرف ایک دھوکہ ہے۔
🔥 Hot ▲ 54 r/pakistan

موڈز پلیز اس پوسٹ کو ڈیلیٹ نہ کریں، لیکن میں یہ پوسٹ اردو میں اس لیے کر رہا ہوں تاکہ دیکھ سکوں کہ کیا یہ ہمارے پڑوسیوں تک پہنچتی ہے، کیونکہ ہم سب ان کے بار بار ہماری پوسٹس میں مداخلت کرنے سے تنگ آ چکے ہیں۔ ساتھ دی گئی تصویر صرف ایک دھوکہ ہے۔

u/haiderredditer — 4 hours ago